تباعد کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tabaad meanings and details

تباعد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَبا + عُد }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں من و عن داخل اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٨٥١ء کو "عجائب القصص" میں مستعمل ملتا ہے۔

["بعد "," تَباعُد"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تباعد کے معنی

١ - دور، دوری، جدائی، علیدگی، ایک دوسرے سے دور رہنے کی حالت و کیفیت۔

"مصالح کے لحاظ سے جہاں تک تنا فرو تباعد ہو وہاں تک فائدہ متصور ہے۔" (١٩٠٥ء، سائنس و کلام، ٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!