افتخار کے معنی
افتخار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِف + تِخار }فخر کرنا، غرور
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٠٧ء کو "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["غرور کرنا","فخر کرنا","قابل فخر (بات، شخص یا شے)","گھمنڈ کرنا","ناز کرنا"],
فخر فَخْر اِفْتِخار
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم
اقسام اسم
- لڑکا
افتخار کے معنی
"ان کو بھی ممتاز محل کے خطاب سے افتخار بخشا۔" (١٩٥٦ء، بیگمات اودھ، ٨٩)
ہے طرہ تاج انگلستان کا تیری شوکت و حشمت ہے وجہ افتخار ہند تیری دولت و طاقت (١٩٣١ء، بہارستان، ظفر علی خان، ٣٠٩۔)
آنکہ در کردار فخر تست آں ننگ من است ہو مبارک تجکو یہ دعویٰ یہ ناز و افتخار (١٩١٦ء، نقوش مانی، ٣٤)
افتخار کے مترادف
شان, رونق, ناز
اعزاز, امتیاز, بزرگی, بڑائی, رونق, شان, شہرت, شیخی, عزت, عِزّت, غرور, فخر, فَخَرَ, گھمنڈ, ناز, ناموری, نخوت
افتخار english meaning
a tailcreditelegancegloryhonourpridereputeIftikhar
شاعری
- بلبل میں اور گل میں کہاں اس طرح کا پیار
عزت تھی خادمی میں غلامی میں افتخار - یہ داغ سینہ کا گل کھلا ہے جہاں میں ہے افتخار عاشق
جھلے ہیں طاؤس کے پروں کا جو مورچل برمزار عاشق
محاورات
- موجب افتخار و مسرت ہونا