ماؤف کے معنی

ماؤف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ما + اُوف }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨١٠ء کو "کلیات میر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["بے حس","بے کار","وہ جس کو صدمہ پہنچا ہو(عضو)"]

اوف ماؤُف

اسم

صفت ذاتی

ماؤف کے معنی

١ - (وہ عضو وغیرہ) جس کو صدمہ پہنچا ہو بے حس و حرکت، معطل۔

"میرے ہاتھ پیر بے جان ہو کر رہ گئے تھے اور دماغ بالکل ماؤف۔" (١٩٩٨ء، افکار، کراچی، اپریل، ٥٧)

Related Words of "ماؤف":