الماسی
{ اَل + ما + سی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |الماس| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبتی لگانے سے |الماسی| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٥٧ء کو "گلزار سرور" میں مستعمل ملتا ہے۔
["اَلْماس "," اَلْماسی"]
اسم
صفت نسبتی ( واحد )
الماسی کے معنی
١ - الماس سے منسوب: الماس کے رنگ یا تراش کا، جس میں الماس میں جڑا ہو۔
"کانوں کی لووں میں الماسی ایک ایک بندہ۔" (١٩٢٤ء، خلیل خاں، فاختہ، ٤:١)