قطبی کے معنی
قطبی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قُط + بی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قطب| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت ملانے سے صفت |قطبی| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٤٤ء میں "مخزن علوم و فنون" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک قسم کا سفید ریچھ","قطب سے متعلق","قطب سے منسوب","قطبی تارا","یاقوت یا زمرد کا چھوٹا نگینہ"]
قُطْب قُطْبی
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
قطبی کے معنی
"کرۂ ارض کے شمالی قطبی علاقوں میں سخت سردی ہوتی ہے۔" (١٩٧٧ء، کرہ ارض کا حیوانی جغرافیہ، ٦٣)
"اس فن کے مبصر صراف جوہر شناس کہتے ہیں کہ ہیرے کی اتنی بڑی قطبی دیکھی نہ سنی۔" (١٨٩٠ء، سیر کہسار، ٣٥٥:٢)
قطبی کے جملے اور مرکبات
قطبی تارا, قطبی خط, قطبی ریچھ
قطبی english meaning
of or relating to the north pole; polar.astronomerauthorityform of governmentgoverning body
شاعری
- مجے قطبی شاہ مرداں کی سوں
مجے خالق چرخ گراں کی سوں - مجے قطبی شاہ مرداں کی سوں
مجے خالق چرخ گرداں کی سوں