المیہ کے معنی
المیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَلَمی + یَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |الم| کے ساتھ |یائے مشدد| بطور لاحقۂ نسبت لگا کر |ہ| بطور لاحقۂ اسمیت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم اور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٥٥ء کو "تمہیدی خطبے" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دردناک واقعہ","وہ داستان یا ناٹک جو دردناک یا پرسوز ہو"]
الم اَلَم اَلَمِیَّہ
اسم
صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- ["واحد غیر ندائی : اَلَمِیّے[اَلَمیْ + یے]","جمع : اَلَمِیّے[اَلَمیْ + یے]","جمع غیر ندائی : اَلَمِیّوں[اَلَمیْ + یوں (و مجہول)]"]
المیہ کے معنی
["\"لڑکیاں المیہ سروں میں منڈھا اور بابل گا رہی تھی۔\" (١٩٦٢ء، آفت کا ٹکڑا، ٢١١)"]
["\"سب سے زیادہ نقصان اس چلن سے ہوا کہ کوئی ناٹک المیہ نہ ہو۔\" (١٩٣٨ء، شکتلا، اختر حسین رائے پوری، ١٦)","\"مولانا . فرقہ واری تقسیم کے اس المیے کے باوجود اپنے مقام پر قائم ہیں۔\" (١٩٤٩ء، آثار ابوالکلام، ٧٤)"]
المیہ english meaning
tragedy