امان کے معنی
امان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَمان }پناہ، حفاظت
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["محفوظ ہونا","(عو) آسایش"],
امن اَمان
اسم
اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد ), اسم
اقسام اسم
- لڑکا
امان کے معنی
"ہندہ . نقاب پوش آئی کہ آنحضرتۖ پہچان نہ سکیں اور بے خبری میں بیعت اسلام کر کے سندامان حاصل کرنے۔" (١٩١٤ء، سیرۃ النبیۖ، ٣٦٠:٢)
امان کے مترادف
آسائش, پناہ
آرام, آسائش, ارمان, امن, اَمَنَ, بچاؤ, پناہ, تسکین, حفاظت, رکھشا, سچائی, سرن, سلامتی
امان کے جملے اور مرکبات
امان نامہ
امان english meaning
securitysafety; freedom from fearease of mind; protectionsafeguard; promise or assurance of security or safetyindemnityquartermercygrace.Amnestyimmunitymercy ; grace [A~ امن]protectionsafeguardSafetysafety ; securityIman
شاعری
- تری بے رخی کے فشار سے
کبھی مل سکے گی امان بھی؟ - ترا خوش خلق عالم کوں کیا اس دھات تازا جو
خوشی سو مرغ ماہی ہور خلق امن و امان پکڑے - گرم فریاد رکھا شکل نہالی نے مجھے
تب امان ہجر میں دی برد لیالی نے مجھے - بلایاں تے اوس روز میں دیس رات
اچھے امن و امان میں دیس رات
محاورات
- آوان سعادت تو امان
- اللہ اللہ کی امان تم پر اللہ کی امان، تم جیو میری جان تمھارا اللہ نگہبان
- اللہ کی امان پیر پیغمبر (پیروں) کا سایہ / کی پناہ
- اللہ کی امان پیروں (پیرپیمبر) کا سایہ
- امان میں رکھنا
- امانت میں خیانت تو زمین بھی نہیں کرتی
- امانت کی طرح رکھنا
- امن و امان کا جھنڈا گڑنا
- ایک جان کے ساتھ سب سامان ہے
- برسوں کا سامان کرلے اور پرسوں وا کی میت