امداد کے معنی

امداد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِم + داد }مدد کرنا

تفصیلات

١ - مدد، اعانت۔, m["مدد کرنا","مدد کرنا","وہ رقم یا مال جو کسی ادارے کو دیا جائے (بیشتر سرکار کی طرف سے)","وہ زر نقد یا جنس یا فنی تربیت وغیرہ جو بڑے ملکوں کی جانب سے چھوٹے یا کم ترقی یافتہ ملکوں کو ملے"],

اسم

اسم نکرہ, اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

امداد کے معنی

١ - مدد، اعانت۔

امداد اللہ، امداد الحق، امداد الحسن، امداد الخیر

امداد کے مترادف

پنشن, سفارش, مدد

اعانت, بخشش, چندہ, حمایت, دستگیری, روپیہ, سلوک, سہائتا, سہارا, عطا, عطیہ, عنایت, مدد, معاونت, مہربانی, نوازش, کُمک

امداد کے جملے اور مرکبات

امداد باہمی

امداد english meaning

aidhelp: assistancepassage (of time)prolongationreliefsubsidysuccoursupportImdad

شاعری

  • خوب ہے خاک سے بزرگوں کی
    چاہنا تو مرے تئیں امداد
  • کون کہتا ہے نہ غیروں پہ تم امداد کرو
    ہم فراموش ہوؤں کو بھی کبھو یاد کرو
  • ایک اور دھماکہ ہونے تک

    بس ایک دھماکہ ہوتا ہے
    اور جیتے جاگتے انسانوں کے جسم ’’گُتاوا‘‘ بن جاتے ہیں
    ایک ہی پَل میں
    اپنے اپنے خوابوں کے انبار سے بوجھل کتنی آنکھیں
    ریزہ ریزہ ہوجاتی ہیں
    اُن کے دنوں میں آنے والی ساری صبحیں کٹ جاتی ہیں
    ساری شامیں کھو جاتی ہیں
    لاشیں ڈھونڈنے والوں کی چیخوں کو سُن کر یوں لگتا ہے
    انسان کی تقدیر‘ قیامت‘
    جس کو اِک دن آنا تھا وہ آپہنچی ہے
    مرنے والے مرجاتے ہیں
    جیون کے اسٹیج پر اُن کا رول مکمل ہوجاتا ہے
    لیکن اُن کی ایگزٹ پر یہ منظر ختم نہیں ہوتا
    اِک اور ڈرامہ چلتا ہے
    اخباروں کے لوگ پھڑکتی لیڈیں گھڑنے لگ جاتے ہیں
    جِن کے دَم سے اُن کی روزی چلتی ہے اور
    ٹی وی ٹیمیں کیمرے لے کر آجاتی ہیں
    تاکہ وژیول سَج جائے اور
    اعلیٰ افسر
    اپنی اپنی سیٹ سے اُٹھ کر رش کرتے ہیں
    ایسا ناں ہو حاکمِ اعلیٰ
    یا کوئی اُس سے ملتا جُلتا
    اُن سے پہلے آپہنچے
    پھر سب مِل کر اس ’’ہونی‘‘ کے پس منظر پر
    اپنے اپنے شک کی وضاحت کرتے ہیں اور
    حاکمِ اعلیٰ یا کوئی اس سے ملتا جُلتا
    دہشت گردی کی بھرپور مذمّت کرکے
    مرنے والوں کی بیواؤں اور بچّوں کو
    سرکاری امداد کا مژدہ دیتا ہے
    اور چلتے چلتے ہاسپٹل میں
    زخمی ہونے والوں سے کچھ باتیں کرکے جاتا ہے
    حزبِ مخالف کے لیڈر بھی
    اپنے فرمودات کے اندر
    کُرسی والوں کی ناکامی‘ نااہلی اور کم کوشی کا
    خُوب ہی چرچا کرتے ہیں
    گرجا برسا کرتے ہیں
    اگلے دن اور آنے والے چند دنوں تک یہ سب باتیں
    خُوب اُچھالی جاتی ہیں‘ پھر دھیرے دھیرے
    اِن کے بدن پہ گرد سی جمنے لگتی ہے
    اور سب کچھ دُھندلا ہوجاتا ہے
    خاموشی سے اِک سمجھوتہ ہوجاتا ہے
    سب کچھ بُھول کے سونے تک!
    ایک اور دھماکہ ہونے تک!!‌‌‌‌‌‌‌‌‌
  • یہی امداد ہے جس سے ہوئیں قومیں سرسبز
    یہی تدبیر ہے جس سے ہوئے ملک آباداں
  • اب بھی ایسے بہت ہیں نیک نہاد
    بھوکے ٹوٹے کی کرتے ہیں امداد
  • پاک جو منتر کی امداد سے کی جاتی ہے
    آہتی یگیہ میں صرف آگ کو دی جاتی ہے
  • امداد غیب بھیجی ہے رب جلیل نے
    چہرہ لکھا یا غازیوں میں جبرئیل نے
  • بہر امداد امام ازلی آتے ہیں
    مجھ سے ناچیز کے لینے کو علی آتے ہیں
  • محبوب الہی تری امداد کرینگے
    ہم نعمت عقبی سے تجھے شاد کرینگے

محاورات

  • امداد کا جویا ہونا یا مانگنا

Related Words of "امداد":