مونج کے معنی
مونج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُونْج (ن غنہ) }
تفصیلات
١ - ایک قسم کی گھاس جسے سکھا کر بان اور رسیاں وغیرہ بٹتے ہیں۔, m["ایک قسم کی گھاس جس کی رسیاں بٹتے ہیں (س ۔ منج)","ایک قسم کی گھانس جس کے بکّل سے رسّیاں بٹتے ہیں","ایک قسم کی گھانس جس کے بکّل کی رسیّاں بٹتے ہیں","ایک قسم کی گھانس جسکے بکّل کی رسّیاں بٹتے ہیں"]
اسم
اسم نکرہ
مونج کے معنی
١ - ایک قسم کی گھاس جسے سکھا کر بان اور رسیاں وغیرہ بٹتے ہیں۔
مونج کے جملے اور مرکبات
مونج فرش
شاعری
- شکم سیر کر سست ہو بے شمار
پڑیا ہے انکھیاں مونج بے اختیار
محاورات
- اطلس پر مونج کا بخیہ
- تاج پر مونج کا بخیہ
- تاش پر مونج کا بخیہ
- تاول مت کر کارماں دھیرا دھیر بنا۔ تاتا بھوجن بالکے دیوت جیب جلا۔ تاولا دھنا مونجھ کی تانت۔ تاؤلا سوبؤلا
- مایا مونجھ کریجے ہالے، دھرادھرایا سکرہرے ہالے
- نئے سپاہی مونجھ میں ڈنڈا
- نالے مونجھ نگڑ نالے دیبی وادر تین
- ٹاٹ میں مونجھ بخیہ
- ٹاٹ کی انگیا مونجھ کی تنی۔ دیکھ میرے دیورا میں کیسی بنی