انگریزی کے معنی

انگریزی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَنگ (ن غنہ) + رے + زی }

تفصیلات

iپراکرت الاصل لفظ |انگلس| کا بگاڑ |انگریز| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٠٣ء کو "جنگ نامہ بنگی خان (اردو نامہ)" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["انگریز سے منسوب","انگریزوں کا","انگریزوں کی بولی","انگریزوں کی زبان","انگریزوں کی عملداری","انگلستان کا","انگلستان کی زبان","برطانوی راج","متعلقہ انگریز (بولنا۔ پڑھنا۔ سیکھنا وغیرہ کے ساتھ)"]

انگلس(Engles) اَنگْریزی

اسم

صفت نسبتی ( مؤنث - واحد ), اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

انگریزی کے معنی

["١ - انگریز سے منسوب، انگریزوں کا، انگلستان کا۔"]

[" کنارہ کیجیے گا صحبت رندان کالج سے غضب ہی ڈھائنیگے اے شیے یہ پرزے ہیں انگریزی (١٩١٠ء، گلکدہ، عزیز، ١٠٨)"]

["١ - انگریزوں کی بولی، انگلستان کی زبان، انگلش۔","٢ - انگریزوں کی عملداری، برطانوی راج۔"]

["\"انگریزی زبان کو ہائی اسکولوں اور کالجوں دونوں میں ایک نہایت اہم اختیاری زبان کی حیثیت دینی چاہیے۔\" (١٩٣٥ء، اصول تعلیم، ٣٣٠)"," نہ انگریزی میں وہ ہوا پر قبول نکالا گیا مجھ کو کرکے ملول (١٨٥٩ء، حزن اختر، واجد علی شاہ، ٦٢)"]

انگریزی english meaning

a necessary officeBritish GovernmentBritish n. f. the English languageBritish. n. f. the English languagedespoticEnglishlavatoryprivystrongtyrannical

شاعری

  • جب تلک ہے حاکمان وقت سے ان کو گریز
    گویا یہ ہندو ہیں انگریزی گئو کا ماس ہے
  • زلف کو باندھا جو صاحب نے یہ عقدہ کھولیے
    انگریزی فوج میں کیا لام باندھا جائے گا
  • یہ سمجھیں لوگ انگریزی میں بھی نانک متا چھوٹی
    ہوا کچھ ایس ادناٹا مرے چاگِ گریباں کا
  • مڑوڑی فوج انگریزی نے دی ایک ایسی ہی ہل کے
    کہ رسی کٹ گئی ہل کرکے ٹوٹا جاٹ کا جوڑا
  • عاشقوں کے بھی معین ہو گئے ہیں اب حقوق
    عہد انگریزی ہے یہ اے جان جاں شاہی گئی

محاورات

  • انگریزی راج تن کو کپڑا نہ پیٹ کو ناج

Related Words of "انگریزی":