انگیا کے معنی
انگیا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَنْگ (ن غنہ) + یا }
تفصیلات
١ - سینے پر پہننے کا زنانہ لباس، سینہ بند، محرم۔, m["بدن","(پوربی) کانچلی","سینہ بند","سینے پر پہننے کا زنانہ لباس","عورتوں کا سینہ بند","وہ چھوٹا کپڑا جسے عورتیں چھاتیاں چھپانے اور کھنچے رہنے کے لئے پہنتی ہیں"]
اسم
اسم نکرہ
انگیا کے معنی
انگیا english meaning
bodicebrassiers (the old style angya was much different from the modern brassiers. It looked like a full lenght half-sleeved bodies show in the picture) [~انگ]corsetlife|s safetypardonquarterto be exposed to imminent danger
شاعری
- گم شدہ دل نہ ہو کہیں میرا
ان کے انگیا کے پان پر کچھ ہے - کرتی ہے کبھی دکھا کبھی انگیا تڑاقے دار
جاتی ہے جھٹ پلنگ اُپر لیٹ ایک بار - بنت، انگیا میں ٹکی، زور تڑاقے کی پھبن
دیکھ کر مارے مزے کے انھیں جی جاے الٹ - الٰہی کوڑھ ٹپکے ایسی مغلاتی کے ہاتھوں میں
کتر کے کردیا غارت مری انگیا کے بازو کو - بنت انگیا میں ٹکی زور تڑاقے کی پھبن
دیکھ کر مارے مزے کے جنھیں جی جائے الٹ - چچانی پیار سے انگیا بنائی تھی سو ٹکڑے ہوئی
کٹوریاں دو گنگا جمنی زری آنار دانے کا - ہاتھ ملتے رہے ہم سینہ سے یہ جا لپٹے
کچھ بہت آپ کی انگیا کی ہے چڑیا گستاخ - پھول اس واسطے انگیا میں رکھے محرم
کوئی چڑیا کا پھنسے آئے یہ گلدام پسند - چچا نے پیار سے انگیا بنائی تھی سو ٹکڑے ہوئی
کٹوریاں وو گنگا جمنی زری آنار دانے کا - گوکھرو‘ لہر‘ بنت‘ ڈاک‘ ستارے کیا چیز
اس سے ہو جاتی ہے کمبخت گنواری انگیا
محاورات
- چھوٹی نند انگیا کا بند بڑی نند بجلی بسنت (پسند)
- ٹاٹ کی انگیا مونجھ کی تنی۔ دیکھ میرے دیورا میں کیسی بنی