انگیزی کے معنی
انگیزی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["انگیز کی طرف نسبت","پیدا کرنا","مرکبات میں استعمال ہوتا ہے جیسے فتنہ انگیزی","مرکبات میں جزِ دوم آتا ہے، جز اول کے مطابق مفہوم دیتا ہے"]
انگیزی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["انگیز کی طرف نسبت","پیدا کرنا","مرکبات میں استعمال ہوتا ہے جیسے فتنہ انگیزی","مرکبات میں جزِ دوم آتا ہے، جز اول کے مطابق مفہوم دیتا ہے"]
|دانہ و راتب - بادانگیز کھلانے سے اکثر امراض ہو جاتے ہیں۔" (١٨٧٢ء، رسالہ سالوتر، ٧٩:٢)
"غالب نے خطوں میں لفظی بازی گری سے جو لطف انگیزی کی ہے اس کئی صورتیں ہیں۔" (١٩٩٣ء، قومی زبان، کراچی، فروری، ٤١)
"یہ دونوں شاعر (انشا اور بحر) اس قصے (سسی پنوں) کی درد انگیزی اور دلچسپی کا اقرار کرتے ہوئے معلوم ہوتے ہیں۔" رجوع کریں: (١٩٣٠ء، سہ ماہی اردو، اکتوبر، ٧١٧)
"آندھی کی شدت سے درخت ایک دوسرے سے ٹکرا ٹکرا کے پھر اڑ اڑ کے طغیانی انگیز سمندر میں گرتے تھے۔" (١٩٠٨ء، خیالستان، ٢٨)
وفور شوق سے کیا کیا ہوا اثر انگیز وہ دل کا نغمہ کہ جو بے نیاز ساز رہا (١٩٥٠ء، ترانۂ وحشت، ١٥)