اولاد کے معنی
اولاد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَو (و لین) + لاد }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |ولد| کی جمع |اولاد| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" کے قلمی نسخہ میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک آدمی کی اولاد","ایک نسل اور ایک خاندان کے لوگ","بال بچے","بیٹا بیٹی","جمع ولد","ذرّیات (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل)","لڑکے بالے","ولد کی جمع۔ مگر اردو میں واحد استعمال ہوتا ہے"]
ولد اَولاد
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : اَولادیں[اَو (و لین) + لا + دیں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : اَولادوں[اَو (و لین) + لا + دوں (و مجہول)]
اولاد کے معنی
"حضرت ابراہیم اور اسمعیل نے . مل کر دعا مانگی کہ ہماری اولاد میں ایک پیغمبر اس سرزمین میں مبعوث ہو۔" (١٩٦٣٧ء، سیرۃ النبیۖ، ٧١٢:٣)
"سادت اولاد رسولۖ ہیں۔" (١٩٢٤ء، نوراللغات، ٤٤٦:١)
اولاد کے مترادف
خون, نسل
آل, اخلاف, ازم, اسباط, اعقاب, بیٹا, بیٹی, پھوسڑا, خاندان, خانوادہ, دودمان, سبطین, سنتان, عیال, نسل, نوزاد, نوورہ, کنبہ
اولاد کے جملے اور مرکبات
اولاد آدم, اولاد قلب, اولاد نسبی
اولاد english meaning
childrendescendantsoffspringissueprogeny(Plural) of ولد(Plural)childrenChildrenchildresdecendantsdescendants progencydescendants progenygenerationoffsetsides
شاعری
- پاپوش مارتے نہیں اولاد کو بہن
بعضے نگوڑے ہوتے ہیں ایسے چمار باپ - میں یہ نہ مانوں گی مرے آگے بھی ہیں پسر
اس درد کی ہے صاحب اولاد کو خبر - مری آل اولاد کو شاد رکھ
مرے دوستوں کو تو آباد رکھ - بابا کے کلیجے پہ رواں غم کی چھری ہے
واللہ کہ اولاد کی کیا آنچ بری ہے - تحیات اے عزیاں بابت آل پیمبر ہے
درود اے دوستان شائستہ اولاد حیدر ہے - رکھے کوئی توقع تو رکھے آل پیمبر سے
طلب ہووے کسی کو کچھ تو ہو اولاد حیدر سے - براے فاقہ آل عبا ہو وسعت روزی
پٹے آل نبی اولاد سے ہو خانہ افروزی - اسی اولاد کے لیے بانو
آپا بسرا دیا ہے ہم نے تو - واجد علی اولاد نبی کا ہے عزادار
مداحبھی ہے مرثیہ گو بھی یہ خوش اطوار - گلشن یہ پھلے پھولے ہر طرح مبارک ہو
آتے ہی بھرے گودی اولاد کی نعمت سے
محاورات
- اپنی اپنی اولاد سے پائے
- اپنی اولاد سے پائے
- اپنی عقل اور دوسرے کی دولت بڑی معلوم ہوتی ہے (اپنی اولاد اور دوسرے کی بیوی خوبصورت معلوم ہوتی ہے)
- اولاد تو کیا بلا ۔ جان تک عزیز نہیں
- اولاد کی آنچ بری ہوتی ہے
- بکرے کی اولاد
- بہت اولاد بھی غضب بے
- چوتیا مرگئے اولاد چھوڑ گئے
- کیا سو روپے کی پونجی اور کیا ایک بیٹے کی اولاد