باولا کتا
{ باو + لا + کُت + تا }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسما |باولا| اور |کتا| پر مشتمل مرکب |باولا کتا| اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ "نوراللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
باولا کتا کے معنی
١ - وہ آدمی جو خواہ مخواہ دوسرے کو ایذا پہنچائے۔ (نوراللغات)
٢ - بدخلق۔ (دریائے لطافت)