اوں کے معنی

اوں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["(تحقیر کے ساتھ) متکلم کے کلام کی تردید کے موقع پر","ایک آواز جو حسب ذیل موقعوں پر بے ساختہ منھ سے نکلتی ہے: گفتگو کے دوران جب متکلم کی بات سمجھ میں نہ آئے اور اس کا اعادہ کرانا مقصود ہو، مترادف: کیا کہا، پھر کہیے، جیسے: بیٹا: کتابوں کا وی پی آگیا ہے روپیہ دے دیجیے تو ڈاک خانے سے لے آؤں۔ باپ:اوں؟","بچے کو تھپک کر سلانے کے لیے","بچے کے رونے کی آواز","جب دوران گفتگو متکلم کی بات پر اعتراض ہو، مترادف: نہیں، غلط ہے وغیرہ (جھٹکے کے ساتھ) ، جیسے: طالب علم: فعل وہ کلمہ ہے جو کسی کا نام ہو، استاد: اوں۔۔۔۔!","جب دوران گفتگو متکلم کے کسی حصۂ کلام پر تعجب اور حیرت ہو، مترادف: ہیں یہ کیا کہہ رہے ہو اچھا؟ جیسے اختر: آج کے اخبار میں موٹی سرخی سے خبر شائع ہوئی ہے کہ پاکستانی ٹیم نے جرمن کھلاڑیوں کو ہرا دیا، اسلم: اوں!","جب سوتے میں کسی کو کچی نیند میں جگایا جائے یا خود آنکھ کھل جائے اور اٹھنے کو جی نہ چاہے (بیشتر تکرار کے ساتھ)","دیکھئے: انھ","رونا دھونا","وہ آواز جو پچوں کے ہٹ کرنے یا ٹھنکنے کے موقع پر نکلتی ہے"]

اوں english meaning

["a snatch","a spring","an onset","bound","leap","rush"]

Related Words of "اوں":