اٹان کے معنی
اٹان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَٹان }
تفصیلات
١ - (تعمیر) اسباب رکھنے کی (عموماً) تختوں کی بنی ہوئی دو چھتی جو چھت سے کچھ نیچے اور دیواروں کے درمیان کڑیاں رکھ کر (یا پاٹ کر) بنائی جاتی ہے، ٹانڈ، مچان۔, m["(تعمیر) اسباب رکھنے کی (عموماً) تختوں کی بنی ہوئی دو چھتی جو چھت سے کچھ نیچے اور دیواروں کے درمیان کڑیاں رکھ کر (یا پاٹ کر) بنائی جاتی ہے","(کھیتی) کھیت میں رکھوالے کے بیٹھنے کی پاڑ"]
اسم
اسم نکرہ
اٹان کے معنی
١ - (تعمیر) اسباب رکھنے کی (عموماً) تختوں کی بنی ہوئی دو چھتی جو چھت سے کچھ نیچے اور دیواروں کے درمیان کڑیاں رکھ کر (یا پاٹ کر) بنائی جاتی ہے، ٹانڈ، مچان۔
اٹان english meaning
CockloftScaffolding