اچھی کے معنی

اچھی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

١ - خوشامد اور پیار کا لفظ۔ پیاری ۔ مہربان۔ عمدہ۔ خوب, m["اچھی بات","بے تکلفی میں عورتوں سے تخاطب کا کلمہ (منادی مذکور ہو یا محذوف) مترادف: پیاری، مہربان","رک: ٫اچھا، جس کی یہ تانیث ہے","طنزاً بُری کی جگہ"]

اسم

صفت

اچھی کے معنی

١ - خوشامد اور پیار کا لفظ۔ پیاری ۔ مہربان۔ عمدہ۔ خوب

٢ - نیک ۔ بھلی

٣ - بے عیب عورت ۔ تندرست

شاعری

  • رہتا نہیں ہے آنکھ سے آنسو ترے لیے
    دیکھی جو اچھی شے تو یہ لڑکا مچل پڑا
  • عمر بھر رونے سے‘ رونے کا سلیقہ کھودیا
    ہر نفس کے ساتھ یہ دریا دلی اچھی نہیں
  • بے موسم آنکھوں کی بدلی ہم کو نہیں اچھی لگتی ہے
    دھواں دھواں گھر ہوجاتا ہے ساون کی گیلی لکڑی میں
  • آنکھ سے دیکھو گے وہ کچھ آبرو کو روؤگے
    جھانک ناک اچھی نہیں اے بحریہ لپکا پرا
  • اچھی لائی تو تو بہو کو اپنے اپ کو کھوڈالا
    آپ خرادے آپ مرادے مجھ کو کوئی پوچھے کون
  • سرد مہری چھوڑ لے آکر مرے دل میں جگہ
    موسم سرما میں آتشدان اچھی چیز ہے
  • سمجھ کا پھیرہے دیر و حرم سے درگزرے
    ہمارے سجدے کو وہ آستان اچھی ہے
  • آسماں سے یار کا شکوہ کبھی اے دل نہ کر
    آنکھ کا بھوں سے گلہ ایسی خطا اچھی نہیں
  • گو دیر میں طالب میرے تھے بت کعبہ ہی میں پایا میں نے مفر
    اس وت تو صورت اچھی تھی خطرے کا محل آیندہ تھا
  • گودیر میں طالب میرے تھے بت، کعبہ ہی میں پایامیں نے مفر
    اس وقت تو صورت اچھی تھی خطرے کا محل آیندہ تھا

محاورات

  • اپنے اپنے وقت پر ہر چیز اچھی لگتی ہے
  • اچھوں کی سبھی اچھی ہوتی ہے
  • اچھی بات (ہے)
  • اچھی بات ہے
  • اچھی بھئی گڑ سترہ سیر
  • اچھی چیز اپنے لئے آپ جگہ کرلیتی ہے
  • اچھی چیز سب کو پسند ہے
  • اچھی دل لگی کی
  • اچھی سے اپنے لئے آپ جگہ کرلیتی ہے
  • اچھی طرح (سے / پر)

Related Words of "اچھی":