اڈیشن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word edition meanings and details

اڈیشن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَڈی + شَن }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے فعل |Edit| کے ساتھ |ion| لگا کر اسم کیفیت بتایا گیا ہے۔ برصغیر میں انگریزوں کی آمد کے ساتھ ہی بول چال کی زبان میں استعمال ہونا شروع ہوا۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٩٨ء، کو "مقالات حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

اَیْڈِٹ اَڈِیشَن

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : اَڈِیشَنْز[اَڈی + شَنْز]
  • جمع غیر ندائی : اَڈِیشَنوں[اَڈی + شَنوں (و مجہول)]

اڈیشن کے معنی

١ - کسی مطبوعہ (کتاب وغیرہ) کی ایک اشاعت۔

"آج سے دس یا پندرہ سال قبل کے ایڈیشنوں میں اس کا ذکر تک نہیں۔" (١٩١٩ء، بابا نانک کا مذہب، ١٣٥)

اڈیشن or edition english Translation

edition

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!