بائنری

{ با + ئِنَری }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور بطور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٩ء کو "کمپیوٹر کی کہانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Binary "," بائِنَری"]

اسم

صفت عددی ( واحد )

بائنری کے معنی

١ - حساب کا وہ نظام جس میں تما اعداد دو کی قیمت میں لکھے جاتے ہیں، جوڑے دار، دوہرا۔

"آج بھی دنیا میں ایک ایسا علاقہ ہے جہاں بائنری نظام کی قسم کا ایک نظام جاری ہے۔" (١٩٦٩ء، کمپیوٹر کی کہانی، ٤٢)

انگلش

["binary"]