باج ور

{ باج + وَر }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |باج| کے ساتھ مصدر آوردن سے مشتق صیغۂ امر |آور| کی تخفیف |ور| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے |باج ور| مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٩٣١ء میں |بہارستان| میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

باج ور کے معنی

١ -