بادشاہ سلامت
{ باد + شاہ + سَلا + مَت }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |بادشاہ| اور عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |سلامت| سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٤ء میں |صید و صیاد" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
بادشاہ سلامت کے معنی
١ - بادشاہ کے معنی میں ایک تعظیمی کلمہ۔
|بادشاہ سلامت خط کو ہاتھ میں لے کر وزیر کو دیتے ہیں۔" (١٩٤٤ء، صید و صیاد، ١٨٢)