باد سحر

{ با + دے + سَحَر }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |باد| اور عربی زبان سے ماخوذ اسم |سَحَر| کے درمیان فارسی علامت اضافت |کسرہ| لگنے سے مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے۔ ١٦١١ء میں قلی قطب شاہ کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

باد سحر کے معنی

١ - وہ صحت بخش اور خوشگوار ہوا جو صبح کے وقت چلتی ہے۔

 یہ چال سبک باد سحر کو نہیں معلوم ہر رگ میں در آیا گل تر کو نہیں معلوم (١٩١٧ء، رشید (پیارے صاحب) (مہذب اللغات، ١٩٦:٢))