باری سے کے معنی

باری سے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + ری + سے }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |باری| کے بعد حرف جار |سے| آنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٦٧ء میں رشک کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک ایک دن چھوڑ کر","نوبت پر"]

اسم

متعلق فعل

باری سے کے معنی

١ - ایک ایک دن چھوڑ کر، نمبروار۔

 باری سے رہتا ہے مرے گھر میں وہ رشک حور دوزخ میں ایک دن ہوں تو ایک دن بہشت میں (١٨٦٧ء، رشک، دیوان، (ق)، ٢٥٣)

شاعری

  • باری باری سے جو پری ہے
    راجا اندر کی مجرئی ہے
  • باری سے رہتا ہے مرے گھر میں وہ رشک حور
    دوزخ میں ایک دن ہوںتو ایک دن بہشت میں
  • فیض باری سے گل و نرگس ہیں دونوں بہرہ باب
    اس نے پایا گوش عبرت اس نے چشم اعتبار

Related Words of "باری سے":