باز آفرینی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Baaz-Aafreeni meanings and details

باز آفرینی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ باز + آف + ری + نی }

تفصیلات

iفارسی مصدر آفریدن سے مشتق صیغۂ امر |آفریں| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے |آفرینی| اسم کیفیت بنا اور فارسی متعلق فعل |باز| بطور سابقہ لگنے سے |باز آفرینی| مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : باز آفْرِینِیاں[باز + آف + ری + نِیاں]
  • جمع غیر ندائی : باز آفْرِینِیوں[باز + آف + ری + نِیوں (و مجہول)]

باز آفرینی کے معنی

١ - دوبارہ وجود میں لانا۔

"لاشعوری استعاروں میں نفسی کیفیات کی باز آفرینی ہی فن کار کا مقصد رہ جاتا ہے۔" (١٩٦٨ء، مثبت قدریں، ٧٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!