متوسط طبقہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Mutawassit tabqa meanings and details

متوسط طبقہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَوَس + سِط + طَب + قَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق دو اسماء |متوسط| اور |طبقہ| کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٩ء کو "تخلیق عمل اور اسلوب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم جمع ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : مُتَوَسِّط طَبْقے[مُتَوَس + سِط + طَب + قے]
  • جمع : مُتَوَسِّط طَبْقے[مُتَوَس + سِط + طَب + قے]
  • جمع استثنائی : مُتَوَسِّط طَبْقات[مُتَوَس + سِط + طَب + قات]
  • جمع غیر ندائی : مُتَوَسِّط طَبْقوں[مُتَوَس + سِط + طَب + قوں (و مجہول)]

متوسط طبقہ کے معنی

١ - معاشرے کا درمیانی طبقہ (جو امرا یا بہت دولت مند طبقے اور مزدور طبقے کے درمیان ہوتا ہے) اس طبقے میں چھوٹے تاجر، پیشہ ور لوگ، سفید پوش کارکنان اور خوشحال کسان وغیرہ شامل ہیں۔

"انھوں نے مسلم متوسط طبقے کی روایتی اخلاقیات کا راز فاش کیا۔" (١٩٩٤ء، نگار، کراچی، اکتوبر، ٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!