مدح سرائی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word madh saraa'i meanings and details

مدح سرائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَدْح + سَرا + ای }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |مدح| لگا کر فارسی زبان سے اسم |سراء| کے آخر پر |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگا کر مرکب |مدح سرائی| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩١ء کو "محاسن الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث )

مدح سرائی کے معنی

١ - مدح، تعریف و توصیف، مدح خوانی۔

"مجبوری اور بے بسی کے سوا وہ کسی اور عالم میں کسی کی مدح سرائی یا بے جا تعریف نہ کر سکتے تھے۔" (١٩٩٥ء، نگار، کراچی، مارچ، ٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!