متواصل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mutawaasil meanings and details

متواصل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَوا + صِل }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥١ء کو "عجائب القصص" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["وصل "," تَواصُل "," مُتَواصِل"]

اسم

صفت ذاتی

متواصل کے معنی

١ - ملنے والا، جڑنے والا، ملا ہوا، حاصل، میسر۔

"نر . ناری کے آئین کی جستجو کرے جس کے ساتھ متکامل ہو کر اسے متواصل ہونا ہے۔" (١٩٨٦ء، فکشن فن اور فلسفہ، ١١٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!