متوحد کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mutawahid meanings and details

متوحد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَوَح + حِد }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٩ء کو"مفتاح الفلسفہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["وحد "," مُتَوَحِدّ"]

اسم

صفت ذاتی

متوحد کے معنی

١ - اکیلا، تنہا، یکتا، توحید کا قائل۔

"متوحد . کبھی ایک فرد خاص ہوتا ہے اور کبھی جماعت بھی متوحد ہو سکتی ہے۔" (١٩٥٦ء، حکمائے اسلام، ٣٠:٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!