متوسط العمر
{ مُتَوَس + سِطُل (ا غیر ملفوظ) + عُمْر }
تفصیلات
iاصلاً عربی ترکیب ہے۔ عربی زبان سے مشتق دو اسما |متوسط| اور |عمر| کے مابین |ا ل| بطور حرف تخصیص لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩١ء کو "محاسن الاخلاق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
متوسط العمر کے معنی
١ - درمیانی عمر والا، ادھیڑ عمر کا۔
"متوسط العمر اور متعمر کنبے جن کا دور فارغ خدمتی سے لے کر ایک یا دونوں رفیقوں کی موت تک ہے۔" (١٩٧٠ء، پرورش اطفال اور خاندانی تعلقات، ٧٦)