بازار کی مٹھائی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word bazaar ki mithai meanings and details

بازار کی مٹھائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + زار + کی + مِٹھا + ای }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |بازار| اور ہندی سے ماخوذ اسم |مٹھائی| کے درمیان کلمۂ اضافت |کی| لگنے سے مرکب اضافی |بازار کی مٹھائی| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٥٢ء میں "کلیات منیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

بازار کی مٹھائی کے معنی

١ - (لفظاً) وہ چیز جو ہر شخص کو آسانی سے مل سکے، (مراداً) کسبی، طوائف، رنڈی۔

"اب شروع ہوئی بازار کی مٹھائی پر چھین جھپٹ یا شاعروں کی زبان میں رقابت۔" (١٩٤٤ء، مقالات ماجد، ٢٩٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!