رال[2]

{ رال }

تفصیلات

iسنسکرت زبان میں لفظ |لا لا| ان معنوں میں استعمال ہوتا ہے اردو میں داخل ہوا اور سب سے پہلے ١٧٨٤ء میں "سحرالبیان" میں استعمال ہوا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : رالیں[را + لیں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : رالوں[را + لوں (و مجہول)]

رال[2] کے معنی

١ - لعاب دہن، تھوک، وہ لعاب جو (عموماً) کم سن بچوں یا بوڑھوں کے منہ کے کنارے سے بے اختیار ٹکپتا ہے۔

"روٹی کا ٹکڑا . بچے کے منہ کی رال سے لتھڑا ہوا"۔ (١٩٢٣ء، اہل محلہ اور نا اہل پڑوسی، ١٢)

٢ - [ سلوتری ] مویشیوں کی حلق کی بیماری کا نام جس میں ان کے منہ سے پانی جانے لگتا۔

انگلش

["saliva","spittle","salver","dribbling (of an infant)"]