رال[1] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Rāl[1] meanings and details

رال[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رال }

تفصیلات

iمقامی علاقوں میں بولا جاتا تھا۔ جب مقامی لوگوں نے اردو سیکھی تو اس میں الفاظ کو داخل کرنا شروع کر دیا۔ اسی طرح یہ بھی اردو میں داخل ہوا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : رالیں[را + لیں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : رالوں[را + لوں (و مجہول)]

رال[1] کے معنی

١ - درختوں کا گوند، ایک گوند کا سا نباتی مادہ جو بہت جلد آگ پکڑ لیتا ہے اور پانی میں غیر حل پذیر ہوتا ہے۔

"مرکزی تجربہ گاہ کراچی نے ایک . چپکانے والا مادہ یا رال تیار کرنے کا ایک طریقہ وضع کیا ہے"۔ (١٩٦٥ء، کاروانِ سائنس، ١٠٢:٣)

٢ - رال وہ شے ہے جو ٹرپن ٹائن سے روغن ٹرپن ٹائن کشید ہونے کے بعد پیچھے رہ جاتی ہے۔

"رال جو موم جامہ یا دوسری چیزیں بنانے کے کام آتی تھی یا تو دریائے سندھ کے داہنے کنارے کے شہر عیسٰی خیل سے منگائی جاتی یا بلوچستان سے"۔ (١٩٥٩ء، وادی سندھ کی تہذیب)

رال[1] or Rāl[1] english Translation

["the resinous exudation of the Shorea Robusta; resin","rosin","pitch."]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!