بازدہی
{ باز + دِہی }
تفصیلات
iفارسی متعلق فعل |باز| کے ساتھ مصدر |دادن| سے مشتق صیغۂ امر |دہ| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے |بازدہ| مرکب بنا اور |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے |باز دہی| مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
بازدہی کے معنی
١ - واپس دینے کا عمل۔ (نوراللغات، 533:1)