بازیابی

{ باز + یا + بی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ مرکب |بازیاب| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے |بازیابی| مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٥ء میں "تاریخ پاک و ہند" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

بازیابی کے معنی

١ - کسی شے کو دوبارہ پا لینا۔

"تخت کی بازیابی میں بیرم خاں ہمیشہ اس کا دست راست رہا۔" (١٩٦٥ء، تاریخ پاک و ہند، ٦٢)