باسط کے معنی

باسط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + سِط }فراخی دینے والا، ایک صفاتی نام، کھولنے والا

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد سے اسم فاعل مشتق ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٦٠٩ء میں "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(بَسَطَ پھیلنا)","خدا کا ایک نام جسے وہ چاہتا ہے دولت دیتا ہے"],

بسط باسِط

اسم

صفت ذاتی, اسم

اقسام اسم

  • جنسِ مخالف : باسِطَہ[با + سِطَہ]
  • جمع استثنائی : باسِطِیْن[باسِطِیْن]
  • جمع غیر ندائی : باسِطوں[با + سِطوں (و مجہول)]
  • لڑکا

باسط کے معنی

١ - (لفظاً) فراخی اور کشائش رکھنے یا دینے والا، پھیلانے والا، (مراداً) اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام۔

"باسط عضلات کا ظہری بنڈل ڈھال کے اندر سے شروع ہوتا ہے۔" (١٩٤٩ء، ابتدائی حیوانیات، ٢٦١)

عبدالباسط، باسط برہان، باسط علی، باسط عابدین، محمد باسط

باسط english meaning

name of godone giving pleasureBasit

شاعری

  • نہیں باسط ہے ہور تو نہیں قریب
    نہیں قابض ہے ہور تو نہیں مجیب
  • تو غفور و باسط و حق واسع و قابض ہے تو
    تو شکور وعفو ہے اور رافع و خافض ہے تو
  • قابض باسط خافض رافع
    اے رؤف اے ضار اے نافع

Related Words of "باسط":