باسن کے معنی
باسن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + سَن }{ با + سِن }
تفصیلات
iاصلاً سنسکرت کا لفظ ہے اردو میں سنسکرت ہی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٠٠ء میں "من لگن" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - جغرافیے کی اصطلاح، لفظی معنی تسلا، چلمچی، ایک مخصوص طرز کا بنا ہوا جدید چلمچی نما چینی کا ظرف جس میں ہاتھ منہ دھونے کے لیے پانی کا نل لگا ہوتا ہے یہ دیوار پر ذرا اونچائی میں لگایا جاتا ہے۔, m["ہر قسم کا برتن"]
واسن باسَن
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم نکرہ
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : باسَنوں[با + سَنوں (و مجہول)]
باسن کے معنی
"نہ بیوی نہ بچے، نہ ماں نہ باپ، نہ برتن نہ باسن۔" (١٩٥٤ء، شاید کہ بہار آئی، ٨٧)
باسن english meaning
perfume odourA basinplatedishgobletpota momentfancyingpointingto get abashed or shamefulto winktwinkling (for an eye)utensilvessel , utensil
شاعری
- منہ لگاتی نہیں رذیلوں کو
چھوٹا باسن چھلک ہی جاتا ہے - گھر میں چھینکے اگر تھے تو دیے
ہانڈی باسن گرا کے پھوڑ دیے - پردرد چھرنے کوں اتا وو کام لے آتا ہے ہو
یک بار پانی جو پئے ہر کیسے باسن میں تمھیں - میزیں بچھی ہوئی ہیں اور بڑا کھانا ہے
ارے ایکڈال مرّصع کے لگے ہیں باسن - یہ ڈیل ڈول تیرا ایسا گھڑا خدا نے
جیسی طرح سے باسن سانچے میں ڈھالتے ہیں - ضُبَاعَہ دخترِ عمَ پیمبر
دئی بھیج ایک باسن شاہ کے گھر
محاورات
- چار باسن ہوتے ہیں تو کھڑکتے ہیں
- بہریا کے بڑدلار ہانڈی باسن چھوائی نہ پاوس
- تن سکھائے پنجر کرے دھرے رین دن رھیا تلسی مٹے نہ باسنا۔ بنا بچارے گیان
- چور جانے منگنی کے باسن
- دبا پائی گوجری گہرا باسن لاؤ
- دیوتا بھی باسنا کے بھوکے ہیں
- لاٹھی ٹوٹے نہ باسن پھوٹے
- ٹوٹا باسن کسیرے کے سر
- کمہار کے گھر باسن کا کال (چکے کا دکھ)