طبقی کے معنی
طبقی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طَب + قی }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طبق| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |طبقی| بنا۔ اردو زبان میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٧ء کو "کاشف الحقائق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["طَبَق "," طَبْقی"]
اسم
صفت نسبتی
طبقی کے معنی
"پڑتال ٥ قسم کی ہے وقی، طبقی، گودنیتی، بغدادی اور سیاہ جو اکسیر ہے۔" (١٩٠٦ء، کسیرالاکسیر، ٨)