باغ ضروان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word bagh-e-Zarwan meanings and details

باغ ضروان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + غے + ضِر + وان }

تفصیلات

iفارسی اسم |باغ| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم |ضروان| لگانے سے مرکب اضافی |باغ ضروان| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٦ء میں |تہذیب الایمان| کے ترجمہ میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

باغ ضروان کے معنی

١ - علاقہ شام کا وہ روایتی باغ جس کے مالکوں نے فقیروں کو محروم رکھنے کے لیے رات کو سارے پھل توڑ لینے کا ارادہ کیا تھا اور اللہ تعالٰی نے ان کا ارادہ پورا ہونے سے پہلے اس باغ ہی کو تباہ کر دیا۔

"مگر چونکہ باغ ضروان والوں نے - فقیروں کا محروم رکھنا قصد کیا تو - تباہ کر دیا۔" (١٨٦٦ء، تہذیب الایمان (ترجمہ)، ٤٢٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!