بال افشاں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word bāl-afshāñ meanings and details

بال افشاں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بال + اَف + شاں }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |بال| کے ساتھ مصدر افشاندن سے مشتق صیغۂ امر |افشاں| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے |بال افشاں| مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ اردو میں |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے اسم کیفیت بال افشانی بھی گاہے مستعمل ہے۔ ١٨٠٢ء میں حسرت کے |طوطی نامہ| میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

بال افشاں کے معنی

١ - اڑنے والا، پرواز کرنے والا، پروں کو پھڑپھڑانے والا۔

 ہیں نور میں بھیگی ہوئی سرشار ہوائیں یا با فشاں مستی و نکہت کے نظارے (١٩٤٦ء، اخترستان، ٩١)

بال افشاں or bāl-afshāñ english Translation

["expanding the wings"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!