بالوشاہی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Baalooshaahi meanings and details

بالوشاہی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + لُو + شا + ہی }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |بالو| اور فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت|شاہی| سے مل کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٣٠ء میں |نظیر اکبر آبادی| کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک قسم کی مٹھائی ہے (خستگی کے باعث یہ نام رکھا گیا ہے)"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

بالوشاہی کے معنی

١ - میدے کی بنی ہوئی ایک قسم کی خستہ مٹھائی جو اوسط قد کی پھلکی کے برابر ہوتی ہے۔

"نام خدا برس دن کا بچہ ہوا بالو شاہی منگائیے۔" (١٩١١ء، قصۂ مہر افروز، ٦٨)

بالوشاہی or Baalooshaahi english Translation

a kind of sweetmeat; disc; pastrya kind of sweetmeatdisc pastry

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!