بام[3] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word baam[3] meanings and details

بام[3] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بام }

تفصیلات

iسنسکرت میں اصل لفظ |براہمی| ہے اردو میں اس سے ماخوذ |بام| بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦١١ء میں "قلی قطب شاہ" کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

["براہمی "," بام"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : باموں[با + موں (واؤ مجہول)]

بام[3] کے معنی

١ - سانپ سے مشابہ کا ہی رنگ کی ایک مچھلی جس کی پیٹھ پر کنگھی نما جھالر دم تک پھیلی ہوتی ہے۔

"مچھلیوں کے یہی چند مشہور اقسام زبان زد ہیں روہو بام لال پر اور بھی پانچ سات۔" (١٩٢٧ء، شاد عظیم آبادی، فکر بلیغ، ٣٠)

بام[3] or baam[3] english Translation

["The eel","Ophidium simack; a snake"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!