بام[4] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Baam[4] meanings and details

بام[4] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بام }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ہی ماخوذ ہے اور اصلی حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٣ء میں "گرہن" میں تحریری طور پر مستعمل ملتا ہے۔

["Balm "," بام"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : بامیں[با + میں (یائے مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : باموں[با + موں (واؤ مجہول)]

بام[4] کے معنی

١ - مرہم کی قسم کی ایک خوشبودار ایلوپیتھی دوا جو درد سر کو تسکین دیتی ہے۔

"اس نے شیشے کے سامنے سے بام اٹھائی اور - اپنے ماتھے پر مل لی۔" (١٩٤٣ء، گرہن، ١٦٧)

بام[4] or Baam[4] english Translation

["balm"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!