باڑھ دار
{ باڑھ + دار }
تفصیلات
iہندی زبان سے ماخوذ اسم |باڑھ| کے ساتھ فارسی مصدر داشتن سے مشتق صیغۂ امر |دار| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے |باڑھ دار| مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
باڑھ دار کے معنی
١ - دھار رکھنے والا، تیز۔
"ناوک اندازی کرتے وقت آپ یہ دیکھ لیں کہ کون سا تیر اچھا تیز، باڑھ دار، مضبوط اور کاری ہے۔" (١٩٢٠ء، جویائے حق، ٢٣٣:٣)