باڑے کے معنی
باڑے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m[]
باڑے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m[]
"توپوں کی باڑ نے سینکڑوں کو خاک و خوں میں ملا دیا۔" (١٩٤٧ء، فرحت، مضامین، ١١٤:٣)
"ہماری راہ میں کانٹوں کی باڑیں کھڑی کی جائیں گی۔" (١٩٤٩ء، خاک و خون، ٢٣١)
"باڑھیے تلواروں پر باڑھیں رکھ رہے تھے۔" (١٨٧٩ء، بوستان خیالی، ٣٢١:٦)
"ناوک اندازی کرتے وقت آپ یہ دیکھ لیں کہ کون سا تیر اچھا تیز، باڑھ دار، مضبوط اور کاری ہے۔" (١٩٢٠ء، جویائے حق، ٢٣٣:٣)
"بچوں کو بالک باڑیوں اور ننھوں کی تربیت گاہوں میں بھیجنا ابھی والدین پر لازم تو نہیں کرنا چاہیے۔" (١٩٤٦ء، تعلیمی خطبات، ڈاکٹر حسین، ١٧٩)