باگ[2] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word baag[2] meanings and details

باگ[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ باگ }

تفصیلات

iاصلاً سنسکرت کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں سنسکرت سے ہی ماخوذ ہے اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ ١٨٨٨ء میں "صنم خانۂ عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : باگیں[با + گیں (یائے مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : باگوں[با + گوں (واؤ مجہول)]

باگ[2] کے معنی

١ - تلوار کا سرا۔

 تو آپ اپنی ہی شمشیر آپ اپنی سپر یگانہ باگ اٹھا اپنے بل پہ کستا جا (١٩٥٧ء، یاس یگانہ، گنجینہ، ١٧)

باگ[2] or baag[2] english Translation

["rein; bridle"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!