مترجمہ کے معنی

مترجمہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَر + جَمَہ }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٤ء کو "جغرافیۂ عالم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["رجم "," مُتَرْجِم "," مُتَرْجَمَہ"]

اسم

صفت ذاتی

مترجمہ کے معنی

١ - ترجمہ کی گئی، ترجمہ کی ہوئی۔

"مقدمۂ تاریخ سائنس. مترجم سید نذیر نیازی معہ مقدمہ و حواشی۔" (١٩٥٩ء، مقدمۂ تاریخ سائنس، (ترجمہ)، ١ سرورق۔)

Related Words of "مترجمہ":