باہمی کے معنی
باہمی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + ہَمی }
تفصیلات
iفارسی زبان میں حرف جار |با| اورحرف عطف |ہم| سے مرکب متعلق فعل |باہم| کے ساتھ فارسی قاعدہ کے تحت |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگنے سے |باہمی| بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٩١٤ء میں "سیرۃ النبی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آپس کا","آپس کی","آپس کے","ایک دوسرے کے","ساتھ کا"]
اسم
صفت نسبتی
باہمی کے معنی
"سیاسی ضعف کا تمام تر راز نا اتفاقی اور باہمی جنگ و جدال میں مضمر تھا۔" (١٩١٤ء، سیرۃ النبی، ٦:٢)
"پونا اور احمد نگر کا باہمی فاصلہ ستر اسی میل سے زیادہ نہیں۔" (١٩٤٢ء، غبار خاطر، ٥٠)
باہمی english meaning
mutual; reciprocalface to facein front ofmutualreciprocalreformed
شاعری
- نہ کوئی تکریم باہمی ہے نہ پیار باقی ہے اب دلوں میں
یہ صرف تحریر میں ڈیئر سر ہے یا جناب مکرمی ہے