بخل کے معنی

بخل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بُخْل }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد سے مشتق ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے ارور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٣٨ء میں "بستان حکمت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تنگ چشمی","تنگ دلی","شوم پن"]

بخل بُخْل

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

بخل کے معنی

١ - کنجوسی، تنگ دلی، جائز ضروریات پر خرچ سے گریز۔

"اندیشہ ہے کہ مولوی احمد سعید صاحب کتاب عاریۃً نہ دیں گے یہ بخل ایک مدت سے مسلمانوں کے لاحق حال ہے۔" (١٩٣٠ء، اقبال نامہ، ٣٨١:٢)

بخل english meaning

parsimonystinginessniggardlinessavariceexcludedexpelled ; externedexternalextraneousfrugalitygreedirrelevantmiserlinessouteroutsiderejectedstruck off

شاعری

  • کچھ تو کرم ہے ان میں کچھ بخل کی صفت ہے
    اک بوسہ دے کے بولے بس آگے خیریت ہے
  • بخل دیکھو تو میری تربت پر
    ایک آنسو بھی وہ گرانہ سکا

محاورات

  • مقولہ۔ واعظاں کیں جلوہ بر محراب و منبر مے کنند۔ چوں بخلوت مے روند آں کاردیگر مے کنند

Related Words of "بخل":