براہ راست کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Baraah-e-raast meanings and details
براہ راست کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَرا + ہے + راسْت }
تفصیلات
iفارسی زبان میں حرف جار |ُ| اسم |راہ| اور اسم صفت |راست| سے مرکب ہے۔ اردو میں فارسی سے ہی ماخوذ ہے اور اصلی معنی اور اصلی حالت میں ہی مستعمل ہے۔ تحریری طور پر ١٨٩٩ء میں "بست سالہ عہد حکومت" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
براہ راست کے معنی
١ - سیدھا، بلا واسطہ، بغیر کسی ذریعے کے۔
"اسکول کے نہایت عام بارہ مشاغل میں سے چھ ایسے ہیں جن میں وہ تفریح میں براہ راست شرکت کرتے ہیں۔" (١٩٤٤ء، آدمی اور مشین، ٣٦٨)