لاعلمی کے معنی
لاعلمی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لا + عِل + می }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ مرکب |لاعلم| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |لاعلمی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦١ء کو "الف لیلہ نومنظوم" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
لاعلمی کے معنی
١ - جہالت، بے خبری، ناواقفیت، علم نہ ہونا، آشنائی نہ ہونا، معلوم نہ ہونا۔
"نادانستگی اور لاعلمی سے ان کی نیک نامی میں بٹا لگانے کے موجب بنے۔" (١٩٨٧ء، غالب فکرو فن، ٩١)
لاعلمی english meaning
["want or absence of information; ignorance"]